المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عبد الله بن الحارث عن جندب · حديث 1687
1686 - حدثنا أبو شعيب عبد الله بن الحسن الحراني ثنا عبد الله بن جعفر الرقي ثنا عبيد الله بن عمرو عن زيد بن أبي أنيسة عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن الحارث ثنا جندب Y أنه سمع النبي صلى الله عليه و سلم قبل موته بخمس يقول : ( قد كان لي منكم أخوة وأصدقاء وإني أبرأ إلى الله أن يكون لي منكم خليل ولو كنت متخذا خليلا من أمتي لاتخذت أبا بكر خليلا وإن ربي عز و جل قد اتخذني خليلا كما اتخذ إبراهيم خليلا ألا وإن من كان قبلكم كانوا يتخذون قبور أنبيائهم وصالحيهم مساجد فلا تتخذوا القبور مساجد فإني أنهاكم عن ذلك )
حضرت جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وصال سے پہلے فرماتے ہوئے سنیں پانچ چیزیں ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے فرمایا ،تم میں سے میرے بھائی اور دوست ہیں ،میں اللہ سے برات کرتا ہوں کہ تم میں سے میرا کوئی خلیل ہو ،اگر میرا کوئی دوست ہوتا تو ابو بکر کو دوست بناتا اپنی امت سے ،میرے رب نے مجھے اپنا دوست بنایا ہے جس طرح کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنایا تھا ،تم سے پہلے لوگ اپنے دنیا اور صالح لو گوں کی قبروں کو مسجدیں بناتے ،تم قبروں کو مسجدیں نہ بناؤ ،میں تمہیں اس سے منع کرتا ہوں ۔
جُنْدُبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ ← أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1687
