المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 220 - جعدة بن هبيرة · حديث 2187
2186 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى عن سفيان عن منصور عن مجاهد عن جعدة بن هبيرة Y قال : ذكر للنبي صلى الله عليه و سلم مولى لبني عبد المطلب يصلي ولا ينام ويصوم ولا يفطر فقال : ( أنا أصلي وأنام وأصوم وأفطر ولكل عمل شرة ولكل شرة فترة فمن يكن فترته إلى السنة فقد اهتدى ومن يك إلى غير ذلك فقد ضل )
حضرت جعدہ بن ھبیرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ہاں بنی عبدالمطلب کے غلام کا ذکر کیا گیا کہ وہ نماز پڑھتا ہے ، سوتا نہیں ہے ، روزے رکھتا ہے روزہ افطار نہیں کرتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : میں سوتا بھی ہوں ، اور نماز بھی پڑھتا ہوں ، میں روزہ بھی رکھتا ہوں اور افطار بھی کرتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا : ہر ومل کے لیے ایک تیزی ہوتی ہے اور ہر تیزی کے لیے ایک کمزوری ڈھیلا پن بھی ہوتا ہے ، جس کی ڈھیل سنت کی طرف ہو وہ ہدایت پا گیا، جو اس کے علاواہ کسی اور کی طرف ہو تو وہ گمراہ ہو گیا ۔
جَعْدَةُ بْنُ هُبَيْرَةَ ← مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2187
