المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 43 - أنس بن النضر الأنصاري عم أنس بن مالك رضي الله عنه · حديث 772
768 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا محمد بن عبد الله الأنصاري ثنا حميد عن أنس بن مالك Y أن الربيع بن النضر عمته لطمت جارية وكسرت سنها فعرضوا عليهم الإرش فأبوا فطلبوا العفو فأبوا فأتوا النبي صلى الله عليه و سلم فأمرهم بالقصاص فجاء أخوها أنس بن النضر فقال : يا رسول الله أتكسر سن الربيع ؟ لا والذي بعثك بالحق لا تكسر سنها فقال : ( يا أنس كتاب الله القصاص ) فعفا القوم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن من عباد الله من لو أقسم على الله لأبره )
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع بنت نضر نے (میری پھوپھی) اپنی لونڈی کو تھپڑ مارا تو اس کے دانت ٹوٹ گئے، اسے اس کی دیت دی گئی تو انے لینے سے انکار کر دیا ، ان سے معافی تو اُنہوں نے انکار کر دیا ، وہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ، آپ نے قصاص کاحکم دے دیا ۔ بنوربیع کے بھائی حضرانس بن نضر آئے ، عرض کی: یا رسواللہ !کیا آپ ربیع کے دانت توڑیں گے ؟ ایسا نہیں ہو سکتا!قسم اُس ذات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے !اس کے دانت نہیں توڑے جائیں گے ۔ آپ نے فرمایا : اے انس!اللہ کی کتاب میں قصاص کا حکم ہے ۔ لوگوں معاف کردیا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ کے بندوں میں سے کچھ بندے ایسے ہیں کہ اگر وہ اللہ پر قسم اُٹھائیں تواللہ عزوجل قسم پوری کرتا ہے ۔
حُمَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 772
