المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن الحسن بن علي رضي الله عنه · حديث 2716
2715 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا جعفر بن حميد ثنا حديج بن معاوية عن أبي إسحاق Y عن شقيق بن سلمة عن الحسن بن علي رضي الله عنه قال : جاءت امرأة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ومعها ابنان لها فأعطاها ثلاث تمرات فأعطت ابنيها كل واحد منهما تمرة فأكلا تمرتيهما ثم جعلا ينظران إلى أمهما فشقت تمرتها بنصفين بينهما فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قد رحمها الله برحمتها ابنيها
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی ، اس کے ساتھ دو بچے تھے ، آپ نے اسے تین کھجوریں دیں ، اُس نے ایک ایک کھجور بچوں کو دے دیں تو دونوں نے کھجوریں کھالیں ، پھر دونوں اپنی ماں کی طرف دیکھنے لگے تواُس نے دو حصے کر کے وہ تیسری کھجور بھی دونوں کو آدھی آدھی دے دی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل اس پر اس کے بچوں کی وجہ سے رحم کرتا ہے ۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← حديج بن معاوية ← جعفر بن حميد ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Hadith 2716
