المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب فيما يقال عند الوسوسة · حديث 515
512 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا سعيد بن أبي الربيع السمان ثنا سعيد بن عنبسة القطان ثنا المهاجر بن المنيب عن أبي المليح بن أسامة عن أبيه Y أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إني أشكو إليك وسوسة أجدها في صدري إني أدخل صلاتي فما أدري على شفع أنفتل أم على وتر ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( فإذا وجدت ذلك فارفع إصبعك السبابة اليمنى فاطعنه في فخذك اليسرى وقل بسم الله فإنها سكين الشيطان )
حضرت ابو ملیح بن اسامہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا ، اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں آپ کی بارگاہ میں ان وسوسوں کا ذکر کرتا ہوں جو میں اپنے سینے میں پاتا ہوں، جب میں نماز پڑھتا ہوں تو مجھے معلوم نہیں ہوتا کہ میں دو رکعتیں پڑھی ہیں یا ایک ؟ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جب تو ایسی حالت پائے تو اپنے دائیں ہاتھ کی سبابہ انگلی اٹھا، اس کو اپنی بائیں ران پر گاڑ اور پڑھ: اللہ کی نام سے یہ شیطان کو ( دور کرنے کے لیے ) چھری کی حیثیت رکھتی ہے ۔
أبيه أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ، ← المهاجر بن المنيب ← سَعِيدُ بْنُ عَنْبَسَةَ الْقَطَّانُ، ← سعيد بن أبي الربيع السمان ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 515
