المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ 112 - بشر أبو خليفة · حديث 1219
1218 - حدثنا إبراهيم بن هاشم البعلبكي ثنا محمد بن أبي بكر المقدمي ثنا أبو معشر البراء حدثتني النوار بنت عمر Y قالت حدثتني فاطمة بنت مسلم قالت حدثني خليفة بن بشر عن أبيه بشر أنه أسلم فرد عليه النبي صلى الله عليه و سلم ماله وولده ثم لقيه النبي صلى الله عليه و سلم فرآه هو و ابنه طلقا مقرونين بالحبل فقال : ( ما هذا يا بشر ؟ ) قال : حلفت لئن رد الله علي مالي وولدي لأحجن بيت الله مقرونا فأخذ النبي صلى الله عليه و سلم الحبل فقطعه وقال لهما : ( حجا فإن هذا من الشيطان )
حضرت خلیفہ بن بشر اپنے والد بشر سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اسلام لائے' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا مال اور اولاد واپس کر دی' پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے ملے آپ نے دیکھا کہ ان کے بیٹے پیدل رسیاں باندھ کر چل رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا: اے بشر! یہ کیا ہے؟ حضرت بشر نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں نے قسم اُٹھائی تھی کہ اگر اللہ نے میرا مال اولاد واپس کر دی تو میں اپنے آپ کو باندھ کر بیت اللہ کا حج کروں گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےرسی پکڑی اور اسے کاٹ دیا' دونوں کو فرمایا: دونوں حج کرو' کیونکہ یہ شیطانی عمل ہے۔
أبيه بشر ← خَلِيفَةُ بْنُ بِشْرٍ ← حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ مُسْلِمٍ ← أَبُو مَعْشَرٍ الْبَرَاءُ حَدَّثَتْنِي النَّوَّارُ بِنْتُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَعْلَبَكِّيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1219
