المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ جابر بن عبد الله عن بلال رضي الله عنهم · حديث 1070
1066 - حدثنا أبو حصين القاضي و الحسين بن إسحاق التستري قالا ثنا يحيى الحماني ثنا أيوب بن سيار ثنا محمد بن المنكدر عن جابر حدثني بلال المؤذن قال Y أذنت في ليلة باردة فلم يأت أحد ثم ناديت فلم يأت أحد ثلاث مرات فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( ما لهم ) فقلت : منعهم البرد فقال : ( اللهم احسر عنهم البرد ) فقال بلال : فأشهد أني رأيتهم يتروحون في الصبح من الحر
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ میں ٹھنڈی رات میں اذان دیتا ، کوئی نہ آتا ، میں پھر اذان دیتا تو پھر کوئی نہ آتا ، تین مرتبہ ایسے کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان کو کیا ہوا ہے؟ میں نے عرض کی: ان کو ٹھنڈ نے آنے سے روکا ہوا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرض کی: اے اللہ ! ان سے ٹھنڈک دور کردے ! حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے اُن کو دیکھا کہ یہ صبح کے وقت گرمی کی وجہ سے پنکھوں کی ہوالیتے ہوئے آئے ۔
بِلَالٍ الْمُؤَذِّنِ ← جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَيُّوبُ بْنُ سَيَّارٍ، ← يحيى الحماني ← أبو حصين القاضي و الحسين بن إسحاق التستري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1070
