المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ طارق بن عبد الرحمن عن قيس بن أبي حازم عن جرير · حديث 2297
2296 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا الحسن بن سهل الخياط ثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحسن بن عمارة عن طارق بن عبد الرحمن عن قيس بن أبي حزم عن جرير Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لم يبق من طواغيت الجاهلية إلا بيت ذي الخلصة فمن ينتدب لله ولرسوله ؟ ) فقال جرير : أنا فانتدب معه سبعمئة كلهم من أحمس فلم يفجأ القوم إلا بنواصي الخيل فقتلوا وخربوا البيت وكتبوا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ببشارة وأخبره أنه لم يبق منه إلا كالبعير المهنى أو كالبعير الأجرب فخر رسول الله صلى الله عليه و سلم ساجدا ثم قال : ( اللهم بارك لأحمس في خيلها ورجالها )
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جاہلیت کے بتوں میں سے کوئی بت نہیں رہا، سوائے ذی الخلصہ کے بت کے ، کون ہے جو اس کو گرا کر اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو راحت دے گا؟ میں نے عرض کی : میں ، ٰؐن اپنے ساتھ سات سو افراد لے کر گیا، سارے کے سارے احمس قبیلہ کے تھے ، سارے لوگ گھڑ سوار تھے ، انہوں نے ان کو قتل کیا، اور ان کے گھر تباہ کیے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی طرف اس کی بشارت لکھی اور آپ کو بتایا کہ اس سے کوئی باقی نہیں رہا مگر خارش زدہ اونٹ کی طرح تو حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سجدہ میں گر گئے ، پھر عرض کی : اے اللہ ! احمس والوں کے گھڑ سواروں اورپیدل چلنے والوں میں برکت دے ۔
جَرِيرٌ ← قيس بن أبي حزم ← طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الحسن بن عمارة ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← الحسن بن سهل الخيَّاط، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2297
