المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 284 - الحارث بن سواد الأنصاري بدري · حديث 3370
3369 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة Y عن أبي الأسود عن عروة في تسمية من شهد بدرا الحارث بن سواد
حضرت عروہ سے روایت ہے کہ بدر میں جو شریک ہوئے' ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت حارث بن سواد کا بھی ہے۔ حضرت حارث ' آپ کو حارثہ بن سراقہ انصاری بدری بھی کہا جاتا ہے' آپ بدر کے دن شہید کیے گئے تھے۔
عروة في تسمية من شهد بدرا الحارث بن سواد ← أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3370
