المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ 119 - بشير المحاربي · حديث 1238
1237 - حدثنا بكر بن أحمد بن مقبل البصري ثنا زيد بن أخزم ثنا محمد بن بكر البرساني ثنا عمر بن محمد بن صهبان عن عبد الله بن عبد الرحمن بن معمر عن أيوب بن بشير عن أبيه Y قال : كانت ثائرة في بني معاوية فذهب النبي صلى الله عليه و سلم يصلح بينهم فالتفت إلى قبر فقال : ( لا دريت ) فقيل له فقال : ( إن هذا يسأل عني فقال لا أدري )
حضرت ایوب بن بشیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب بنی معاویہ کے گھروں میں لڑائی ہوئی تھی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے درمیان صلح کروانے کے لیے گئے ' آپ ایک قبر کی طرف متوجہ ہوئے ' اس نے کہا: میں نہیں جانتا ' اس سے کہاگیا: اس سے ابھی میرے متعلق پوچھا گیا تو اس نے کہا: میں نہیں جانتا ہوں۔
أَبِيهِ ← أَيُّوبَ بْنِ بَشِيرٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُهْبَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ← زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، ← بَكْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُقْبِلٍ الْبَصْرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1238
