المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ أبو زرعة بن عمرو بن جرير عن جده · حديث 2402
2401 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا بكير بن عامر عن أبي زرعة Y قال : بال جرير ومسح على الخفين فعاب عليه قوم فقالوا : إن هذا كان قبل المائدة قال : ما أسلمت إلا بعد ما أنزلت المائدة وما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يمسح إلا بعد ما نزلت
حضرت ابو زرعہ فرماتے ہیں کہ حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا اور موزوں پر مسح کیا ( باقی اعضائ وضو دھو کر ) لوگوں نے اس پر اعتراض کیا، ان کی رائے تھی کہ یہ موزوں پر مسح کا حکمم سورہ مائدہ کے نزول سے پہلے کا ہے ؟ حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں اسلام سورہ مائدہ کے نزول کے بعد لایا ہوں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو اس کے بعد بھی موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔
إِنَّ هَذَا كَانَ قَبْلَ الْمَائِدَةِ ← بَالَ جَرِيرٌ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ فَعَابَ عَلَيْهِ قَوْمٌ ← أَبِي زُرْعَةَ ← بُكَيْرِ بْنِ عَامِرٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Hadith 2402
