المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ أبو الضحى مسلم بن صبيح عن جرير · حديث 2438
2437 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا محمد بن قيس الأسدي عن مسلم بن صبيح قال سمعت جرير بن عبد الله Y وهو يخطب الناس وكان مما يفعل يأتي المنبر حتى يقوم عليه فسمعت يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من سن في الإسلام سنة حسنة فله مثل أجر من عمل بها في أن لا ينقص من أجورهم شيء ومن سن في الإسلام سنة سيئة فعليه مثل وزر من عمل بها في أنه لا ينقص من أوزارهم شيء )
حضرت مسلم بن صبیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے ، آپ کے لیے منبر لایا جاتا، آپ اس پر کھڑے ہوتے ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا : جس نے اسلام میں اچھا طریقہ شروع کیا تو اس کے لیے نیکی ہو گی ، جس نے اس کے بعد اس پر عمل کیا ، اس کرنے والے کو اتنا ہی ثواب ملے گا، ان کرنے والوں کے ثواب میں کوئی کمی نہیں ہو گی، اور جس نے اسلام میں برا طریقہ شروع کیا تو اس کے لیے گناہ ہوگا، جو بھی وہ عمل کرے گا تو اسے اس کے گناہ کو حصہ ملتا رہے گا۔
مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسْدِيُّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2438
