المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ عبيد الله بن أبي يزيد عن الحسين بن علي رضي الله عنهم · حديث 2901
2900 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا عمرو بن محمد الناقد Y ثنا سفيان بن عيينة قال سألت عبيد الله بن أبي يزيد : رأيت الحسين بن علي ؟ قال : نعم رأيته جالسا في حوض زمزم قلت : هل رأيته صبغ ؟ قال : لا إلا أني رأيته ولحيته سوداء إلى هذا الموضع يعني عنفقته وأسفل من ذلك بياض وذكر أن النبي صلى الله عليه و سلم شاب ذلك الموضع منه وكان يتشبه به
حضرت سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبید اللہ بن ابوزید سے پوچھا : آپ نے حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھا ہے ؟ عبید نے کہا: جی ہاں! میں نے آپ کو زمزم کے حوض میں بیٹھے ہوئے دیکھا ، میں نے کہا: کیا آپ نے اُنہیں خضاب لگاتے دیکھا ؟ عبید اللہ نے کہا: نہیں ! سوائے اس کے کہ میں نے دیکھا کہ آپ کی داڑھی مبارک اس جگہ تک یعنی گردن تک سیاہ تھی ، اس سے نیچے سفید تھی ، اور ذکر کیا کہ اس جگہ سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال سفید تھے ، آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم شکل تھے ۔
نَعَمْ رَأَيْتُهُ جَالِسًا فِي حَوْضِ زَمْزَمَ قُلْتُ: هَلْ رَأَيْتَهُ صَبَغَ؟ ← سألت عبيد الله بن أبي يزيد رأيت الحسين بن علي ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2901
