المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ حذيفة بن أسيد أبو سريحة الغفاري وهو حذيفة بن أسيد بن الأعوس بن واقعة بن حرام بن غفار بن مليل بن ضمرة بن بكر بن عبد مناة بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان أبو الطفيل عامر بن واثلة عن حذيفة بن أسيد · حديث 3029
3028 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ( ح ) وحدثنا محمد بن محمد التمار ثنا محمد بن كثير ( ح ) وحدثنا عثمان بن عمر الضبي حدثنا عمرو بن مرزوق ( ح ) وحدثنا أحمد بن داود المكي ثنا قرة بن حبيب قال مسلم و ابن كثير و قرة ثنا شعبة وقال عمرو بن مرزوق أنا شعبة عن فرات القزاز عن أبي الطفيل Y عن حذيفة بن أسيد قال : أشرف علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم في غرفة فقال : ماذا تقولون ؟ ما تذكرون ؟ قلنا : الساعة فقال : أما إنها لن تقوم حتى ترون عشر آيات خسف بالمشرق وخسف بالمغرب وخسف بجزيرة العرب وخروج يأجوج ومأجوج والدجال والدابة وطلوع الشمس من مغربها ونزول عيسى بن مريم ونار تخرج من قعر عدن ترحل الناس تقيل معهم حيث قالوا وتريح معهم حيث راحوا وبريح تلقيهم في البحر
حضرت حذیفہ بن اسید الغفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو اہل صفہ میں سے ہیں' فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کمرہ سے ہمارے اوپر جھانک کر فرمایا: تم کیا کہتے ہو؟ تم کیا تذکرہ کرتے ہو؟ ہم نے عرض کی: قیامت کا۔ آپ نے فرمایا: قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ دس نشانیاں ظاہر نہ ہو جائیں : (1) دجال (2) جانور (3) سورج کا مغر ب سے طلوع ہونا (4) مشرق کا دھنسنا (5) مغرب کا دھنسنا (6) جزیرہ عرب کا دھنسنا (7) حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کا نزول (8) یاجوج و ماجوج کا نکلنا (9) اور آگ کا نکلنا زمیں عدن کی گہرائی سے جو لوگوں کو محشر کی طرف جانے پر مجبور کر دے گی' وہ قیلولہ کرے گی جہاں وہ قیلولہ کریں گے وہ ان کے ساتھ چلے گی جہاں وہ چلیں گے (10) اور ایسی ہوا کے ساتھ جو انہیں سمندر میں ڈال دے گی۔
حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← فُرَاتٌ الْقَزَّازُ، ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← شُعْبَةُ، ← مسلم و ابن كثير و قرة ← قُرَّةُ بْنُ حَبِيبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3029
