المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 96 - أزهر أبو عبد الرحمن الزهري · حديث 1007
1003 - حدثنا أحمد بن محمد بن نافع الطحان المصري ثنا أبو الطاهر بن السرح قال وجدت في كتاب خالي عن عقيل عن ابن شهاب أخبره أن عبد الرحمن بن أزهر الزهري أخبره عن أبيه Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتي بشارب وهو بخيبر فحثى في وجهه التراب ثم أمر أصحابه فضربوه بنعالهم وبما كان في أيديهم حتى قال لهم ( ارفعوه ) فرفعوا فتوفي رسول الله صلى الله عليه و سلم وتلك سنته ثم جلد أبو بكر في الخمر أربعين ثم جلد عمر رضي الله عنه أربعين صدرا من إمارته ثم جلد ثمانين في آخر خلافته ثم جلد عثمان رضي الله عنه الحد أربعين ثم معاوية رضي الله عنه ثمانين
حضرت عبدالرحمٰن بن ازھر الزہری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس خبیر میں ایک شرابی لایا گیا ، اس کے منہ میں مٹی ڈالی گئی ، پھر آپ نے اپنے صحابہ کو حکم دیا کہ اس کو جوتے مارو اور جوان کے پاس ہے ۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے کہا: اسے اُٹھاؤ ! تو لوگوں نے اسے اُٹھا یا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال تک یہ طریقہ چلتا رہا ، حضرت ابو بکر ضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شراب پینے کی سزا چالیس کوڑے مقرر کی ، پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی خلافت کے ابتدائی دور میں چالیس کوڑے مقرر کی ، پھر خلافت کے آخر میں اسی کوڑے مقرر کی ، پھر حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں چالیس کوڑے مقرر کی گئی ، پھر حضرت امیر معاویہ کے دور میں اسی کوڑے مقرر کیے گئے ۔
أَبِيهِ ← أن عبد الرحمن بن أزهر الزهري ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَقِیلٍ ← وجدت في كتاب خالي ← أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ الطَّحَّانُ الْمِصْرِيُّ
Hadith 1007
