المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أبو سعيد الخدري عن بلال رضي الله عنهما · حديث 1025
1021 - حدثنا محمد بن علي الصائغ المكي ثنا الحسن بن علي الحلواني ثنا عمران بن أبان ثنا طلحة بن زيد عن يزيد بن سنان عن أبي المبارك عن أبي سعيد الخدري عن بلال رضي الله عنهما قال Y قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( يا بلال مت فقيرا ولا تمت غنيا ) قلت : وكيف بذاك ؟ قال : ( ما رزقت فلا تخبأ وما سئلت فلا تمنع ) فقلت : يا رسول الله كيف لي بذاك ؟ فقال : ( هو ذاك أو النار )
حضرت ابو سعید ، حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روای ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: تمہیں اس حال میں موت آئے کہ تُو غریب ہو، امیری کی حالت میں نہ مرنا ، حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! یہ کیسے ممکن ہے ؟ فرمایا: یہ رزق تجھے دیا گیا ہے اسے چھپا کر نہ رکھ اور جو کوئی تجھ سے سوال کرے ، اسے عطا کر ! میں نے عرض کی : یار سول اللہ ! یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ہوگا ، یا جہنم کی آگ۔
بِلَالٍ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْمبَاركِ ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، ← طَلْحَةَ بْنِ زَيْدٍ، ← عِمْرَانُ بْنُ أَبَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1025
