المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 63 - الأسود بن خلف الخزاعي · حديث 819
815 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا أبو عاصم الضحاك بن مخلد عن ابن جريج أخبرني عبد الله بن عثمان بن خثيم أن محمد بن الأسود بن خلف أخبره Y أن أباه الأسود حضر النبي صلى الله عليه و سلم يبايع الناس عند قرن مسقلة قال : وقرن مسقلة مما يلي بيوت أبي ثمامة وهو الذي ما أقبل منه على دار ابن عامر وما أدبر منه على دار ابن سمرة وما حولها قال الأسود : فرأيت النبي صلى الله عليه و سلم يبايع الناس فجاءه الرجال والنساء والصغار والكبار فبايعوه على الإسلام والشهادة قلت : وما الشهادة ؟ فأخبرني محمد بن الأسود قال : على شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله
حضرت محمد بن اسود بن خلف بتاتے ہیں کہ حضرت ابو اسود، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو لوگ آپ کی قرن مسقلہ کے پاس بیعت کر رہے تھے ۔ قرن مسقلہ وہ جگہ ہے جو ابو ثمامہ کے گھروں کے پاس تھی، وہ جگہ ابن عامر کے گھر آتے ہوئے اور ابن سمرہ سے جاتے ہوئے اور اس کے قریب تھا ۔ حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ لوگ آپ کی بیعت کر رہے تھے ، مرد عورتیں بچے بڑے آرہے ہیں اور وہ اسلام اور شہادت پر بیعت کر رہے ہیں ۔ میں نے عرض کی: شہادت کیا ہے ؟ تو مجھے محمد بن اسود نے بتایا کہ لا الٰہ الا اللہ وان محمد رسول اللہ پڑھنا۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 819
