المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ عمير بن مأمون عن الحسن بن علي رضي الله عنه · حديث 2751
2750 - حدثنا محمد بن الفضل السقطي ثنا سعيد بن سليمان ثنا مروان بن معاوية عن سعد بن طريف Y عن عمير بن مأمون قال سمعت الحسن بن علي رضي الله عنه يقول سمعت جدي رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أدمن الاختلاف إلى المسجد أصاب أخا مستفادا في الله عزوجل وعلما مستطرفا وكلمة تدعوه إلى الهدى وكلمة تصرفه عن الردى ويترك الذنوب حياء أو خشية ونعمة أو رحمة منتظرة
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے نانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے اپنا تعلق مجھ سے قائم کر لیا ، اپنے بھائی سے استفادہ کرے اللہ کی رضا کے لیے اور نفع مند علم حاصل کرے اور ایسی بات جو ہدایت کا ذریعہ ہے اور ایسی بات جو اس کو بُرائی سے دور کرے ، حیاء یا خوف سے گناہ چھودے اور نعمت کی وجہ سے ، یا اس رحمت کی وجہ سے ، جس کا انتظار کیا جا تا ہے ۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← عمير بن مأمون ← سعد بن طريف ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ
Hadith 2751
