المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ أبو سلام الأسود عن الحارث الأشعري · حديث 3424
3423 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ( ح ) وحدثنا محمد بن يحيى القزاز ثنا موسى بن إسماعيل قالا ثنا أبان بن يزيد حدثني يحيى بن أبي كثير أن زيد بن سلام حدثه عن أبي سلام Y عن أبي مالك الأشعري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الطهور نصف الإيمان والحمد لله يملأ الميزان وسبحان الله والله أكبر يملأ ما بين السماوات والأرض والصلاة نور والصدقة برهان والصبر ضياء والقرآن ججة لك أو عليك وكل إنسان يغدو فمبتاع نفسه فمعتقها أو بائع نفسه فموبقها واللفظ لحديث موسى بن إسماعيل وقال مسلم في حديثه لا إله إلا الله والله أكبر يملأ ما بين السماء والأرض
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :صفائی آدھا ایمان ہے اور الحمد اللہ میزان کو بھر دیتی ہے اور سبحان اللہ اللہ اکبر زمین و آسمان کے درمیان کو بھر دیتی ہے اور نماز نور ہے ،صدقہ دلیل ہے ،صبر روشنی ہے ،قرآن تیرے لیے یا تیرے اوپر دلیل ہے ،ہر انسان صبح کرتا ہے تو جس نے اپنے آپ کو خرید لیا وہ اسے آزاد کرنے والا ہے (مطلب یہ ہے کہ جس نے رضاء الہیٰ پر خوش اور دین پر استقامت کرلی ،وہ کامیاب ہے )او ر جس نے اپنے آپ کو فروخت کردیا ،اس نے اپنے آپ کو ہلاک کر لیا (یعنی جس نے اپنے دین کو فروخت کرکے دنیا لے لی )اس نے اپنے آپ کو ہلاک کر لیا ۔یہ الفاظ موسیٰ بن اسماعیل کی حدیث کے ہیں ،مسلم نے اپنی حدیث میں صاف کہا ہے کہ لا الہ الا اللہ واللہ اکبر ،زمین و آسمان کے درمیان میزان کو بھر دیتی ہے۔
أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ ← أَبِي سَلَّامٍ ← يحيى بن أبي كثير: أن زيد بن سلام ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَزَّازُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3424
