المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب 10 · حديث 2267
2266 - حدثنا محمد بن علي الصائغ ثنا محمد بن مقاتل المروزي ( ح ) و حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أحمد بن محمد بن أبي خلف قالا ثنا حصين بن عمر عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن جرير Y قال : لما بعث النبي صلى الله عليه و سلم أتيته لأبايعه فقال : ( لأي شيء جئت يا جرير ؟ ) قلت : جئت لأسلم على يديك قال : فدعاني إلى شهادة أن لا إله إلا الله وأني رسول الله وتقيم الصلاة المكتوبة وتؤدي الزكاة المفروضة وتؤمن بالقدر خيره وشره قال : فألقى إلي كساءه ثم أقبل على أصحابه فقال : ( إذا جاءكم كريم قوم فأكرموه ) واللفظ لحديث الحضرمي
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مبعوث کیا گیا تو میں آپ کی بیعت کرنے کے لیا آیا ، آپ نے فرمایا : اے جریر ! کیسے آئے ہو ؟ میں نے عرض کی : آ پ کے دسعت مبارک پر اسلام لانے کے لیے ، آپ نے مجھے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھنے کی دعوت دی ، فرض نماز قائم کرنا کا حکم دیا اور فرج زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم دیا اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان کا حکم ہے ۔ میری طرف آپ نے چادر پھینکی ، پھر صحابہ کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : جب تم میں سے کسی ک پاس کوئی معزز آدمی آئے تو اس کی عزت کرو۔ یہ الفاظ حضرمی کی حدیث کے ہیں ۔
جَرِيرٌ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← حُصَيْنِ بْنِ عُمَرَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي خَلْفٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ← و، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ الْمَرْوَزِيٌّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2267
