المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ وما أسند أسامة بن زيد رضي الله عنه · حديث 379
376 - حدثنا حفص بن عمر الرقي ثنا عبد الله بن جعفر الرقي ثنا عبيد الله بن عمرو عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن محمد بن أسامة بن زيد عن أبيه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كساه قبطية مما أهداه له دحية الكلبي فكسوتها امرأتي فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ما لك لا تلبس القبطية ؟ ) قلت : كسوتها امرأتي قال : ( مرها أن تجعل تحتها غلالة فإني أخاف أن تصف عظامها )
حضرت محمد اسامہ بن زید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے قبطی چادر پہنائی تھی جو آپ کو حضرت وحیہ کلبی رضی اللہ عنہ نے دی تھی ، میں نے اپنی بیوی کو پہنائی ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم نے قبطی لباس پہنا نہیں ؟ میں نے عرض کی : میں نے اپنی بیوی کو پہنچائی ، آپ نے فرمایا : اپنی بیوی کو حکم دے کہ اس کے نیچے بنیان رکھ لے کیونکہ میں خوف کرتا ہوں کہ اس کی ہڈیوں کو نہ لگے ۔
أَبِيهِ ← محمد بن أسامة بن زيد ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 379
