المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ مسروق بن الأجدع عن بلال · حديث 1101
1097 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا يحيى بن معين ثنا عثمان بن عمر ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن مسروق عن بلال قال Y كان عندي تمر لرسول الله صلى الله عليه و سلم فوجدت ما هو خير منه صاعا بصاعين فاشتريته وأتيت به النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ( ما هذا ؟ ) فقلت : أخذت صاعا بصاعين فقال : ( رد علينا تمرنا )
حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کھجوریں تھیں ، میں نے اس کے بہتر دو صاع کے بدلے ایک پائیں ، میں نے ان کو خریدا، ان کو لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے ؟ میں نے عرض کی: میں دو صاع کے بدلے ایک صاع لی ہیں ، آپ نے فرمایا : ہماری کھجوریں واپس کرو۔
بِلَالٍ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1101
