المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عائذ بن نصيب عن جابر بن سمرة · حديث 2059
2058 - حدثنا فضيل بن محمد الملطي حدثنا أبو نعيم ( ح ) وحدثنا عبد الله بن محمد بن سعيد بن أبي مريم ثنا محمد بن يوسف الفريابي ( ح ) وحدثنا عمر بن حفص السدوسي ثنا عاصم بن علي قالوا ثنا قيس بن الربيع عن عائذ بن نصيب قال سمعت جابر بن سمرة Y يقول : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يشير بإصبعه وهو في الصلاة فلما سلم سمعته يقول : ( اللهم إني أسألك من الخير كله ما علمت منه وما لم أعلم وأعوذ بك من الشر كله ما علمت منه وما لم أعلم )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو نماز میں اپنی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے دیکھا، جب آپ نے سلام پھیرا تو میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا : اے اللہ ! میں تجھ سے ساری بھلائی مانگتا ہوں ، جس کا مجھے علم ہے اور جس کا علم نہیں ہے ، میں تمام شر سے پناہ مانگتا ہوں جس کا مجھے علم ہے اور جس کا علم نہیں ہے ۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← عائذ بن نصيب ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2059
