المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 157 - ثعلبة بن الحكم الليثي باب من اسمه ثعلبة · حديث 1372
1371 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزق عن إسرائيل أنا سماك بن حرب عن ثعلبة بن الحكم Y قال أصبنا يوم خيبر غنما فانتهبها الناس فجاء النبي صلى الله عليه و سلم وقدورهم تغلي فقال : ( ما هذا ؟ ) فقالوا : نهبة يا رسول الله قال : ( أكفأوها فإن النهبة لا تحل ) فكفأوا ما بقي فيها
حضرت ثعلبہ بن حکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں خیبر کے دن بکریاں ملیں ' لوگوں نے ان کو لوٹ لیا' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اس حالت میں کہ ہانڈیاں ابل رہی تھیں' آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ لوٹا ہوا مال ہے ۔ آپ نے فرمایا: ہانڈیاں بہا دو کیونکہ لوٹنا جائز نہیں ہے' انہوں نے اس میں جو باقی تھا اس کو بہا دیا۔
ثَعْلَبَةَ بْنِ الْحَكَمِ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عبد الرزق، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1372
