المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ فلفلة الجعفي عن الحسن بن علي رضي الله عنه · حديث 2760
2759 - حدثنا محمد بن راشد الأصهباني ثنا إبراهيم بن سعيد الجوهري ثنا سعيد بن محمد الوراق ثنا فضيل بن غزوان حدثنا أبو المغيرة الذهلي Y حدثني فلفلة الجعفي قال سمعت الحسن بن علي رضي الله عنه يقول : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم في المنام متعلقا بالعرش ورأيت أبا بكر رضي الله عنه أخذ بحقوي النبي صلى الله عليه و سلم ورأيت عمر رضي الله عنه أخذ بحقوي أبي بكر رضي الله عنه ورأيت عثمان رضي الله عنه أخذ بحقوي عمر رضي الله عنه ورأيت الدم ينصب من السماء إلى الأرض فحدث الحسن بهذا الحديث وعنده قوم من الشيعة فقالوا : وما رأيت عليا ؟ فقال الحسن : ما كان أحد أحب إلي أن أراه أخذ بحقوي النبي صلى الله عليه و سلم من علي ولكنها رؤيا رأيتها
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوخواب میں دیکھا کہ عرش کے ساتھ معلق ہیں اور میں نے حضرت ابو بکر کو دیکھا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کندھوں کو پکڑا ہو اہے اور میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ نے حضرت ابو بکر کے کندھوں کو پکڑا ہوا ہے اور میں نے حضرت عثمان بن عفان کو دیکھا کہ آپ نے حضرت عمر کے کندھو ں کو پکڑا ہوا ہے ، میں نے دیکھا کہ حضرت عثمان کا خون آسمان سے زمین کی طرف گر رہا ہے ، میں نے امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث بیان کی، وہاں لوگوں کا گروہتھا ، اُنہوں نے کہا: آپ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہیں دیکھا ؟ امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: مجھے بھی پسند تھا کہ میں بھی دیکھو ں کہ حضرت علی آپ کا کندھا پکڑے ہوئے ہیں ؟ لیکن یہ میں نے خواب دیکھا ہے ۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← فُلْفُلَةَ الْجُعْفِيِّ، ← أَبُو الْمُغِيرَةِ الذُّهْلِيُّ ← فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ، ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ← محمد بن راشد الأصهباني
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2760
