المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا کہ وہ مسجد میں گم شدہ شی کا اعلان کر رہا ہے' آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ ملے ! تم بھی کہو! (اللہ کرے ) نہ ملے، کیونکہ مسجدیں اس کام کے لئے نہیں بنائی گئی ہیں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
