المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی مفلس ہوا جبکہ اس کے پاس کسی آدمی کا معین مال موجود ہے، جس میں سے کسی شی پر قبضہ نہیں کیا گیا، وہ اس معین مال کا زیادہ حق رکھتا ہے۔ پس اگر کسی شی پر قبضہ کر لیا تو سب قرض خواہوں کے برابر اس کو بھی حصہ ملے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
