المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب میں اپنے بندہ کی دو محبوب چیزیں (آنکھیں ) لے لوں اور وہ صبر کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو اس کی جزاء جنت ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
