المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسریٰ ہلاک ہو گا' اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہو گا کیونکہ اس نے کہا: میں بادشاہوں کا بادشاہ ہوں' قیصر ہلاک ہو گا اور اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہو گا کیونکہ اس نے کہا تھا : میں بادشاہوں کا بادشاہ ہوں۔ (بادشاہوں کا بادشاہ اللہ ہے۔ )
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
