المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی کے لئے جائز نہیں ہے کہ اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار پر شہتیر (یعنی گاڈر وغیرہ) رکھنے سے منع کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
