المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرشتے تم میں سے اس پر لعنت کرتے ہیں، جو اپنے بھائی کی طرف لوہے کہ ساتھ اشارہ کرے' اگرچہ اس کے ماں باپ کی طرف سے اس کا بھائی ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
