المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ لوگوں کے دلوں سے علم نکالنے کے ساتھ ، علم قبض نہیں کرے گا بلکہ علماء کو اپنے پاس بلالے گا ، (جن کا نائب عالم نہیں ہو گا۔) جب علماء گزر جائیں گے تو لوگ جاہلوں کو اپنا سردار بنا لیں گے، جن سے سوال کئے جائیں گے اور وہ بغیر علم کےفتوے دیں گے، جس کی وجہ سے خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی سیدھی راہ سے بھٹکا دیں گے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
