المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اچھے اخلاق کی وجہ سے بندہ' نفلی روزہ رکھنے والے کے برابر اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے برابر ثواب پا لیتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
