المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے نام اور کنیت کو اکٹھا نہ کرو' میں ابو القاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں۔ اللہ عطا کرنے والا ہے اور میں تقسیم کرنے والا ہوں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
