المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی سب سے زیادہ فضیلت والی عبادت ، اللہ کے دین میں سمجھ بوجھ ہے۔ ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابد سے زیادہ سخت ہے۔ ہر چیز کا ستون ہے اور اس دین کا ستون فقہ ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
