المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک مؤمن دوسرے مؤمن کے لئے چار دیواری کی طرح ہے' جس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
