المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو زمین آسمان کی بارش اور چشموں سے سیراب ہو' اس میں عشر ہے اور جو زمین خود سیراب کی جائے اس میں نصف عشر ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
