المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر کسی کے لئے دعا کی جاتی ہے جب تک وہ نماز میں ہوتا ہے اور بے وضو نہیں ہوتا: اے اللہ ! اس کو بخش دے ! اے اللہ ! اس پر رحم فرما۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
