المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : بیماری متعدی نہیں ہوتی۔ ایک دیہاتی کھڑا ہوا، اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ کا کیا خیال ہے کہ اونٹ ہرنیوں کی طرح ریت کے ٹیلوں میں تھے تو ایک خارش والا اونٹ ان میں آیا تو سب کو بیماری لگ گئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : پہلے کو کس نے لگائی تھی ؟
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
