المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو اپنے مسلمان بھائی کیلئے عاجزی کرتا ہے ، اللہ اس کو پسند کرتا ہے ، جو اس کے سامنے تکبر کرتا ہے تو اللہ اس کو گرا دیتا ہے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
