المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے پاس ایک برتن میں کھانا لایا گیا جو گرم تھا، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے جلدی اپنا دست مبارک اس پر رکھا ، پھر اپنا دست مبارک اٹھایا اور فرمایا : اللہ نے ہمیں آگ نہیں کھلائی ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
