المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : کسی آدمی کے برا ہونے کیلئے انتا یہ کافی ہے کہ اس کی طرف انگلی کے ساتھ دین اور دنیا میں اشارہ کیا جائے ، مگر جس کو اللہ محفوظ رکھے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
