المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
تین آدمی ایسے ہیں جن کی دعا رد نہیں ہوتی ہے : عادل بادشاہ ، روزے دار کی افطاری کے وقت کی دعا اور مظلوم کی بد دعا ، اللہ عزوجل قیامت کے دن اسے بادلوں سے اوپر اٹھائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
