المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ وہ لباس اور دو بیع حرام ہیں ، ( ایک ) آدمی ایک ہی کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھے کہ اس کی شرمگاہ آسمان کی طرف کھل جائے ( دو ) اشتمال یعنی ایک ہی کپڑا سارے جسم پر لپیٹ لے کہ ہاتھ باہر نہ نکل سکیں ۔ 1۔ چھوٹے کی بیع ۔ 2۔ کنکر پھینک کر بیع کرنا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
