المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے اپنے بھائی کی طرف لوہے کے ساتھ اشارہ کیا تو فرشتے مسلسل اس پر لعنت کرتے ہیں ، جب تک کہ وہ اس کو رکھ نہ دے اگرچہ اپنی والدہ اور والد کی طرف اشارہ کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
