المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے ، اس کے ماں باپ اس کو یہودی یا عیسائی بنا دیتے ہیں ، جس طرح اونٹ کے بچے ( بے عیب ) پید ا ہوتے ہیں ۔ کیا آپ کسی کا کان کٹا دیکھتے ہیں یہاں تک کہ تم خود ان کے کان کاٹتے ہو ۔ ( اگر چاہو ۔ )
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
