المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے ، اس کی مثال ٹیڑھی پسلی کی ہے ، اگر آپ اس کو سیدھا کریں گے ، تو وہ ٹوٹ جائے گی ، اگر چھوڑ دو گے تو ٹیڑھی رہے گی ( لیکن ٹوٹنے سے بچ جائے گی اور آپ اس سے فائدہ حاصل کرتے رہیں گے ) ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
