المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ایک عمرہ سے لے کر دوسرے عمرہ تک کے درمیان ہونے والے گناہوں کی معافی ہے اور حج مبرور کی جزاء جنت ہی ے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
