المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جس نے وہ بکری خریدی جس کا دودھ تھنوں میں روک لیا گیا ہو تو لینے والے کو اختیار ہے ، اگر چاہے تو دو صاع دے کر واپس کر دے اور اگر چاہے تو رکھ لے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
