المعجم الکبیر للطبرانی · Book ‹ Chapter · حديث 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی مسلمان مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو میری روح کو اللہ تعالیٰ متوجہ کر دیتا ہے ، میں اس کا جواب دیتا ہوں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 0
